Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مرنیوالے کا آخری تحفہ

ریاض .... ایک نوجوان اپنی موت کی منظر کشی پر مشتمل وڈیو سوگواروں کیلئے تحفے کے طور پر چھوڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل بنی ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک نوجوان 200کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتارسے گاڑی چلا رہا ہے اور ڈیش کیم سے رفتار کی وڈیو بنا رہا ہے۔ اسی میں ہیبتناک حادثہ ہوا اور سامنے کھڑی ہوئی گاڑی سے اس کی گاڑی ٹکرائی اور موقع پر ہی وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
اسکی وڈیو دیکھنے کیلئے لنک
https://www.youtube.com/watch?v=fSSLE6dpkUg

شیئر: