ریاض میں 3روزہ سرمایہ کاری پروگرام
ریاض: ریاض میں منگل کو انویسٹمنٹ فنڈ کی زیر میزبانی ’’سرمایہ کاری کا مستقبل‘‘ کے موضوع پر 3روزہ عالمی پروگرام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں شروع کردیا گیا۔
یہاں دنیا کے کسی بھی علاقے سے زیادہ سے زیادہ 8گھنٹے میں پہنچا جاسکے گا۔ یہاں گاڑیاں، مشینیں اور رابطے کا سازوسامان تیار ہوگا۔نیوم مکمل ہونے پر سعودی شہری غیر ممالک کے بجائے یہیں آنا پسند کرینگے۔ اسکی بدولت سعودی عرب سے سرمایہ باہر جانا بند ہوجائیگا۔