ٹویٹر پر نیوم کی ویب سائٹ کا اجرا
ریاض.... نیوم منصوبے کے منتظمین نے ٹویٹر پر ای اسمارٹ ویب سائٹ جاری کر دی۔ اسے" مشروع المستقبل " کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد ویب سائٹ ہے۔ایڈریس یہ ہے۔ http://discoverneom.com۔ نیوم منصوبے کا موٹو"نیوم مایہ¿ روزگار،ذہین انسانوں اور ماہر ترین ، لائق فائق لوگوں کو حقیقی دنیا میں خیالات کا جہاں بسانے والا منصوبہ ہے۔