Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جسے اللہ رکھے ....

تبوک.....سعودی شہری ابو فواز تبوک کے املج مقام پر ایک کھلے ہوئے کنویں میں گاڑی گرجانے پر یقینی موت سے بچ گیا۔ اس حادثے کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل بنی ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی شہری کی جیپ ایک کنویں میں مکمل طور پر گری ہوئی ہے اور وہ اس سے صحیح سالم نکل رہا ہے۔ اس موقع پر متعدد شہری جمع ہوگئے تھے۔ انہوں نے ابو فواز کو بہ سلامت نکلنے پر مبارکباد پیش کی۔
 

شیئر: