Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند،قازقستان فوجی مشقیں

نئی دہلی۔۔۔ہندوستان اور قازقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت اور تجربہ کا تبادلہ کرنے کےلئے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں۔14روزہ یہ فوجی مشقیں ہماچل پردیش میں کی جا رہی ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان یہ دوسری فوجی مشقیں ہیں۔ اس سے قبل 2016میں مشترکہ فوجی مشقیں قازقستان میں ہوئی تھیں ۔
 

شیئر: