Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کا میزائل حملہ اقوام متحدہ کیلئے چیلنج

پیرس ....فرانس کے وزیر خارجہ نے ریاض پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثیوں کے میزائل حملے اقوام متحدہ کیلئے چیلنج ہیں۔ فرانس میزائل حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ ریاض پر حوثیوں کا نیا حملہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کے خلاف کھلا چیلنج ہے۔ سعودی دفاعی نظام میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی گرانے میں کامیاب ہوگیا تاہم حوثیوں کی جرات بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
 

شیئر: