نجران پر حوثیوں کا حملہ، 2ہندوستانی بھی زخمی منگل 7 نومبر 2017 3:00 نجران.....نجران شہر کے محلوں پر گرنے والے حوثیوں کے گولوں سے ایک سعودی شہری ، اس کی بچی اور دیگر ہندوستانی کارکن زخمی ہوگئے۔ نجران ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان عبدالخالق القحطانی نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ نجران محلوں حوثیوں شیئر: واپس اوپر جائیں