Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدعنوانوں کے خلاف کارروائی میں امریکہ مدد کررہا ہے

ریاض....امریکی دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ بدعنوان عہدیداروں کے تعاقب میں سعودی حکام کی مدد کررہا ہے۔ مبنی برانصاف شفاف عدالتی کارروائی کو یقینی بنانے میں ساتھ دے رہا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ نے توجہ دلائی کہ اسے انسداد بدعنوانی کے اقدامات کی بابت پہلے سے مطلع نہیں کیا گیا تھا۔
 

شیئر: