جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے پیر 13 نومبر 2017 3:00 ٹوکیو.... جاپان کے مشرقی ساحل پرپیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 تھی۔ امریکی ماہرین کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح سمندر سے 9.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ جاپان زلزلے جھٹکے شیئر: واپس اوپر جائیں