Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شلپا ' کوکنگ بک لکھیں گی

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنی نئی کتاب لکھنے کا اعلان کردیاہے۔ شلپا شیٹی کی جانب سے ہر اتوارکو مختلف کھانے پکانے کی ترکیبوں کی وڈیو پیش کی جاتی ہے۔ شلپا نے پکوان کی اپنی ترکیبوں پر ایک کتاب لکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ وہ،ڈائری آف اے ڈومیسٹک ڈیوا،کے نام سے نئی کوکنگ کتاب پیش کررہی ہیں ۔اس سے قبل اداکارہ شلپا شیٹی کی صحتمند ڈائٹ سے متعلق ایک کتاب، دی گریٹ انڈین ڈائٹ، شائع ہوچکی ہے۔
 

شیئر: