Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلا امتیاز کارروائی ہوگی،چیئرمین نیب

  لاہور...چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں شریف فیملی اور چو ہدری برادران کے کیسز پر بریفنگ دی گئی ۔ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے رپورٹ پیش کی۔ پبلک سیکٹر کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر چیئر مین نیب نے ہدایت کی کہ کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ کسی بھی سیاسی دباوکو خاطر میں نہ لائیں۔

شیئر: