Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سالن کے داغ کیسے صاف کریں ؟

ریشمی پڑے پر سالن کے داغ دور کرنے کے لئے فوراً ٹالکم پاؤڈر چھڑک دیں۔پاؤڈر تمام چکنائی جذب کرلے گا۔ بعد میں نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھولیں۔
سالن کے داغ پر گلیسرین لگاکر آدھ گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں پھر صابن سے دھولیں۔
 سالن کے داغ پر صابن کی بٹی ذرا سی گیلی کرکے رگڑیں اور کچھ دیر دھوپ میں سوکھنے دیں پھر رگڑ کر دھولیں۔
 
 
 
 

شیئر: