Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راہول رائے سیاست سے منسلک

بالی وڈ فلموں کے ماضی کے مشہور ہیرو راہول رائے سیاست  سے  منسلک ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں راہول نے ہندوستان کی سیاسی جماعت بی جے پی کی رکنیت اختیار کرلی ہے۔راہول رائے کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کےساتھ فلمی کرئیر بھی جاری رکھیں گے۔دہلی میں ہونےوالی ایک سیاسی تقریب کےدوران راہول رائے نے پارٹی رہنما وجے گویل کےساتھ  بی جے پی جماعت کا حصہ بننے کا باقاعدہ اعلان کیا۔
 

شیئر: