Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کے مرشد اعلیٰ نئے ہٹلر ہیں، محمد بن سلمان

ریاض..... سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں ایران سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ایران کے مرشد اعلیٰ مشرق وسطیٰ کے نئے ہٹلر ہیں۔ اس قسم کے حالات میں ہر ایک کی خوشنودی حاصل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ بات ہم نے یورپ سے سیکھی ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ یورپ کی طرح مشرق وسطیٰ میں ایرانی ہٹلر سر ابھارے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے 790کلمات پر مشتمل انٹرویو دیا۔
 

شیئر: