صنعائ.... یمن کی سرکاری افواج کے کمانڈروں نے مارب سے 7بریگیڈ صنعاءروانہ کردیئے۔ العربیہ اور الحدث چینلز کے ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ یمنی سرکاری فوج کے کمانڈروں نے حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن میں تیزی لانے اور7بریگیڈ کو دارالحکومت صنعاءکا رخ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسی کے ساتھ خولان محاذ کھولنے کیلئے فوجی کمک بھی روانہ کردی گئی۔