Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اگر نیند نہ آئے تو !

خشخاش کا تیل کنپٹی پر لگانے سے نیند جلد آجائے گی . 
سرخ ٹماٹر کاٹ کر اس پر چینی چھڑک کر کھائیے . 
سونے سے پہلے فرروٹ چاٹ کھانے سے نیند آجاتی ہے . 
چائے اور کافی کا استعمال کم کر دیں  . 
دودھ اور پھلوں کا استعمال زیادہ کریں . 
بعض اوقات سر میں خشکی ہونے کی وجہ سے بھی نیند نہیں آتی ایسے میں سر  کی مالش کرنا نہایت مفید ہے . 
سونے سے ایک ڈیڑھ گھنٹہ پہلے چہل قدمی کریں .

شیئر: