Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر کویت نے نئی حکومت کی منظوری دیدی

کویت: امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح نے فرمان جاری کرکے نئی تشکیل شدہ حکومت کی منظوری دیدی۔ شیخ جابر المبارک نئی حکومت کے وزیر اعظم ہوں گے۔ شیخ ناصر صباح الاحمد نائب وزی وزیر اعظم ووزیر دفاع، شیخ صباح الخالد وزیر خارجہ، شیخ خالد الجراح وزیر داخلہ، ڈاکٹر حامد العازمی وزیر تعلیم وتربیت، ڈاکٹر باسل الصباح وزیر صحت،محمد الجبری وزیر اطلاعات او رہند الصبیح وزیر محنت مقرر کئے گئے۔ 
 

شیئر: