Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ایف ڈی اے کا انتباہ

ریاض...سعودی ایف ڈی اے نے فرانسیسی ساختہ بچوں کی غذائیں استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔ سعودی ایف ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ جن لوگوں کے پاس فرانسیسی ساختہ بچوں کی غذائیں موجود ہوں وہ ان سے نجات حاصل کرلیں۔ بچوں کی خوراک میں سالمونیلا اگونا بیکٹریا پایا گیا ہے۔ سعودی ایف ڈی اے نے تمام دکانداروں کو مذکورہ غذا ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔

شیئر: