صنعاء.... یمن کے باخبرذرائع نے بتایا ہے کہ باغیوں کی سپریم سیاسی کونسل کے نائب صدر صنعاءسے فرار ہوکر یمن کی آئینی حکومت میں شامل ہوگئے۔ ان دنوں صنعاءپر حوثی باغیوں کا کنٹرول ہے۔ ذرائع نے واضح کیاکہ نائب صدر قاسم اکسادی عوامی حریت پسندوں کے زیر قبضہ البیضاءصوبہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے آئینی حکومت میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
13 دسمبر ، 2017
-
13 دسمبر ، 2017
-
13 دسمبر ، 2017