Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھ پاؤں کیسے نکھاریں ؟

رات کو سوتے وقت کچے ددودھ کی بالائی میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور چند قطرےے گلیسرین ملا کر اسے ہاتھوں اورر پاوؤں پر کچھ دیر کے لیے مالش کریں  . چند ہی دنوں میں آپ کے ہاتھ  اور پاؤں نکھر جائیں گے اور جلد  نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائے گی . 
سرد موسم میں  ہاتھوں اور پاوؤں کی خشکی دور کرنے کے  لیے عرق گلاب ، عرق بادام اور گلیسرین  کا مکسچر بنا کر لگائیں . خشکی دور ہو جائے گی اور ہاتھ پاؤں خوبصورت اور نرم و ملائم ہو جائیں گے .  
 

شیئر: