ریاض۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کو جاری ہونیوالے سعودی قومی بجٹ میں اخراجات 2017ء کے بجٹ کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہونگے ۔ اضافہ بنیادی ڈھانچے کیلئے منظور کیا جائیگا۔ آج مملکت کے تمام علاقوں میں سعودی قومی بجٹ کے اعلان کا انتظار بڑی بیتابی سے کیا جارہا ہے۔