Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیسرے یوم بیعت پر سعودی چینل کے پروگرام

ریاض۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تیسرے یوم بیعت کے موقع پر آج جمعرات کو سعودی چینل عظیم الشان پروگرام کررہا ہے ۔ اوپن اسٹوڈیو کے ذریعے مسلسل 15گھنٹے کا پروگرام دکھایا جارہا ہے جس میںشاہ سلمان کے تاریخی فیصلوں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں ترقیاتی کارناموںکو اجاگر کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز جمعرات کو صبح 9بجے سے آدھی رات تک چلے گا۔ مملکت کے مختلف علاقوں سے براہ راست رپورٹیں بھی پیش کی جائیں گی۔

شیئر: