Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپنی جلد کے لیے گھر پر بلیچنگ کریم بنائیں

دنیا بھر میں خوبصورتی کے معیارات سیٹ ہوجانے کے باعث   ہر شخص  جاذب نظر آنے کے لیے خود پر محنت کرتا نظر آتا ہے . خوبصورت دکھنے کے جنون میں نہ صرف خواتین بلکہ مرد بھی  اپنے محنت سے کمائے ہوئے پیسے کو مہنگی کریموں اور رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز پر بے دریغ خرچ کردیتے ہیں . لیکن سوال یہ ہے کہ ان پراڈکٹس کا استعمال محفوظ اور فائدہ مند بھی ہے یا نہیں ؟ اگر آپ کا مسئلہ بھی سانولی رنگت ہے اور آپ اپنی رنگت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو آپ گھر پر باآسانی کم خرچ کے ساتھ  معیاری بلیچنگ کریم بنا سکتے ہیں .  
ایک پیالے میں تھوڑا سا صندل لے کر اس میں عرق گلاب  شامل کریں . دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور بلینڈ کر کے پیسٹ بنالیں  . اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں  اور 30 -20 منٹ تک لگا رہنے دیں یہاں تک کہ یہ چہرے پر خشک ہو جائے . پھر اسے نیم گرم پانی سے دھو دیں . اس سے آپ کی جلد میں واضح نکھار پیدا ہو گا ۔
 
 

شیئر: