Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان قومی ہاکی چیمپیئن شپ

 
سکھر: پیپلز ہاکی اسٹیڈیم میں64ویں قومی ہاکی چیمپیئن شپ کے چھٹے روز اسلام آباد نے گلگت بلتستان کو ایک کے مقابلے میں4 گول سے ہرا دیا۔ ریلوے نے نیوی کی ٹیم کو0-1سے شکست دی۔ نیشنل بینک نے بھی پولیس کو0-1 کی ناکامی سے دو چار کیا۔ قومی ہاکی چیمپیئن شپ کے ایک اور میچ میں پی آئی اے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمی کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی۔ 

شیئر: