Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی سیامی بچے ریاض پہنچ گئے

ریاض ....فلسطینی سیامی بچوں حنین اور فرح کو اتوار کو اردن سے ریاض کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی منتقل کردیا گیا۔ فضائی ایمبولینس کے ذریعے دونوں بچوں اور انکے والد کو غزہ شہر سے اردن اور وہاں سے سعودی عرب لایا گیا۔ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے علاج کیلئے انہیں غزہ سے سعودی عرب لانے کا حکم دیا تھا۔ 
 

شیئر: