Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرورندھاوا کے ”لاہور“ کو ریکارڈ توڑ ویوز حاصل

ہندوستانی گلوکار گرو رندھاوا کے نئے آنے والے گانے”لاہور“ نے یوٹیوب پرریکارڈ توڑ ویوز حاصل کر لئے۔ لاہور کے نام پر بننے والے اس گانے کی وڈیو 38 ملین ویوز کے ساتھ یوٹیوب پر دوسرے نمبرریکارڈ کی گئی ہے جسے صرف ایک ہفتہ کے دوران 38 ملین 2 لاکھ 91 ہزار 9 سو 51لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔وڈیو میں گلوکار نے لاہور کی لڑکیوں کی خوبصورتی کو سراہا ہے۔ یہ گانا شائقین میں بہت زیادہ مقبول ہوتاجا رہا ہے۔
 

شیئر: