ِجازان کے قریب وادی لجب اتوار 31 دسمبر 2017 3:00 جازان .... جازان ریجن کی " وادی لجب" کی یہ ایک خوبصورت تصویر ہے۔ یہ سعودی عرب کے جنوب مغرب کے الریث پہاڑوں میں واقع ہے ، گرمی ، سردی دونوں موسموں میں یہاں کے دلفریب مناظر اور جھرنے سیاحوں کی توجہ کا محور رہتے ہیں جازان خوبصورت وادی لجب پہاڑ شیئر: واپس اوپر جائیں