Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم دفتر کی ویب سائٹ 13زبانوں میں

نئی دہلی۔۔۔۔وزیر اعظم کے دفتر کی سرکاری ویب سائٹ پی ایم انڈیا کو آج آسامی اور منی پوری زبانوں میں متعارف کئے جانے کے ساتھ اب یہ کل 13زبانوں میں دستیاب ہوگی۔ عوام اپنے حالات اور واقعات  آسانی کے ساتھ وزیر اعظم سے شیئر کرسکتے ہیں۔

شیئر: