Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مظاہرین غیرملکیوں کے ایجنٹ ہیں، علی خامنہ ای

تہران: ایران کے رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مظاہرین غیر ملکیوں کے ایجنٹ ہیں ۔ ایران میں ملک گیر مظاہروں کے چھٹے روز ایران کے رہبر علی خامنہ ای نے پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر مظاہرین کو رغلارہے ہیں اور ملک میں انتشار پیدا کرنے کے لئے مال، اسلحہ اور سیاسی چال بازیاں اختیار کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والے مظاہروں پرتبصرہ کرنے کے لئے مناسب وقت کا انتظار ہے ۔ 
رائے دیں: ایران مظاہرے، کیا نتیجہ نکلے گا؟
 

شیئر: