Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں سعودی سفیر کا انتباہ

ریاض.... انڈونیشیا میں متعین سعودی سفیر اسامہ الشعیبی نے انڈونیشیا سیاحت کیلئے جانے والے سعودیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ نجی ہوٹلوں میں قیام سے پرہیز کریں۔ ویلا کمپلیکس میں کسی بھی قیمت پر رہائش اختیار نہ کریں۔ یہ انتباہ سعودی سیاحوں کو مختلف مسائل سے دوچار ہونے کے تناظر میں دیا گیا ہے۔ مذکورہ مقامات نہایت خوبصورت ہیں تاہم حفاظتی انتظامات مطلوبہ درجے کے نہیں ہیں۔ 

شیئر: