Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چہرے سے پمپلز کا خاتمہ کیسے ممکن ہو

چہرے سے پمپلز کے خاتمے کے لیے ایک لیموں لے کر اسے آدھا کاٹ لیں اور پندرہ منٹ تک پمپلز  پر مساج کریں پندرہ منٹ بعد پانی میں آدھا چمچ نمک شامل کر کے  اس سے چہرے کو دھو لیں . اس عمل کو دن میں دو مرتبہ دہرائیں .  اس طرح سے چہرے پر پمپلز کے ساتھ ساتھ پمپلز کے داغ بھی نہیں رہ پائیں گے  . اس عمل سے نہ صرف پمپلز ختم ہوں گے بلکہ  پیسے اور وقت کی بچت بھی ہوگی.

شیئر: