پیرس ہلٹن اور کرس کی منگنی
ہالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن اور اداکار کرس زلکا نے منگنی کرلی۔حال ہی میں ہونے والی اس منگنی کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ کے ذریعے دی بتایاجارہاہے کہ اداکار زلکا نے پیرس کو لگ بھگ 2 ملین ڈالر مالیت کی انگوٹھی پہنائی ۔دونوں اداکار ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں۔