Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ .....اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور جانی اتلاف پر افسوس ظاہر کیا اور کہا ہے کہ مزید تشدد سے بچا جائے۔

شیئر: