Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے ہند کیخلاف فوجی کارروائی پر غور شروع کردیا

بیجنگ ....چین نے ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی طرف سے ڈوکلم کو متنازع علاقہ قرار دینے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے خطرے کی علامت قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین اور ہند میں اس علاقے پر تنازع ہے اور دونوں ہی اسے اپنا علاقہ قرار دیتے ہیں۔ ادھر چینی سرکاری اخبار نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے آئندہ 2ہفتے میں ہند کے خلاف محدود نوعیت کی عسکری کارروائی متوقع ہے۔

شیئر: