Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک کنٹینر، ایک اسٹیج، طاہر القادری

 لاہور ..... عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ کل کے احتجاج میں ایک ہی کنٹینر اور ایک ہی اسٹیج ہوگا جبکہ آصف زرداری اور عمران خان ایک ہی اسٹیج سے خطاب کرینگے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کل 12بجے سے شروع ہوگا اور اسکے 2سیشنز ہونگے ۔ کل فیصلہ کن احتجاج شروع ہونے جارہا ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کرلیا ہے اب ہم استعفے مانگ نہیں رہے بلکہ ان کو دینے ہونگے۔

شیئر: