فروغ املاک فنڈ کے 30ارب ریال پھنس گئے
ریاض... 2017ءکی دوسری ششماہی کے اختتام پر ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے متاثرہ قرضے 30ارب ریال تک پہنچ گئے۔فنڈ نے 2006ءسے 2016ءکے دوران 10برس کے عرصے میں 94ارب ریال کے قرضے جاری کئے۔ قرضہ لینے والوں کی جانب سے قسطیں ادا نہ کرنے کے باعث فنڈ کا مالیاتی توازن گڑبڑا گیا۔