Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارٹون فلموں کے شو 2ماہ کیلئے ملتوی

ریاض ...ریاض میڈیا سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کیلئے کارٹون فلموں کے شو 18جنوری 2018ءکے بجائے 31مارچ تک کیلئے ملتوی کردیئے گئے۔آرٹ سیون کے زیر عنوان سرگرمیوں کے تحت انٹرنیشنل کارٹون فلمیں دکھانے کا پروگرام آج جمعرات 18جنوری سے طے تھا۔ میڈیا سینٹر کا کہناہے کہ التوا کا فیصلہ انتظامی امو رکی وجہ سے کیا گیا ہے۔ 

شیئر: