Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی فائرنگ، 2خواتین شہید

اسلام آباد ....ہندوستانی فوج نے ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے 2خواتین کو شہید اور 5افراد کو زخمی کردیا۔ اس نے ورکنگ باﺅنڈری پر سیالکوٹ کے چھپراڑ اور کنڈن پور گاﺅں میں سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاکستان رینجرز پنجاب نے جواب میں بی ایس ایف کی چوکیوںکو نشانہ بنایا اور ہندوستانی فوج کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔ شہید ہونے والی خواتین کی شناخت 20سالہ عائشہ اور 45سالہ پروین کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ میں طبی امداد فراہم کی گئی۔

شیئر: