سعودی سائیکلسٹوں کا دورہ جنوبی سرحد اتوار 21 جنوری 2018 3:00 ریاض .... حوثی باغیوں کےخلاف برسرپیکار سعودی افواج کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سعودی سائیکلسٹوں کے ایک گروپ نے گزشتہ دنوں جنوبی سرحد کا دورہ کیا ۔ گروپ نے اس موقع پر زخمی فوجیوں کی عیادت بھی کی۔ ریاض گروپ حوصلہ سائیکلسٹ حوثی شیئر: واپس اوپر جائیں