Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کے فربہ ترین انسان کا لقب چھن گیا

ریاض...سعودی نوجوان خالد الشاعری دنیا کے فربہ ترین انسان کے لقب سے محروم ہوگیا۔ حالیہ ایام کے دوران قدرتی علاج اور پلاسٹک سرجری کی بدولت 450کلو گرام وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگیا۔اس کا وزن گزشتہ 10برسوں کے دوران 610کلو گرام تک پہنچ گیا تھا۔ پروفیسر عایض القحطانی کی زیر قیادت ٹیم اسکا علاج کررہی ہے۔
 

شیئر: