Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حائل میں بوڑھی خاتون کی کار ڈرائیونگ

حائل.... حائل کے ٹریفک افسران نے القاعد قصبے میں گاڑی چلانے پر بوڑھی خاتون کے خلاف کارروائی کردی۔ تفصیلات کے مطابق القاعد کی سڑکوں پرگاڑی چلاتے ہوئے خاتون کی وڈیوسوشل میڈیا پر ڈالدی گئی تھی۔ پولیس نے گاڑی اور اسکے مالک کی نشاندہی کرکے مالک کو طلب کیا۔ اپنی گاڑی ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والی خاتون کے حوالے کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے اقرار نامہ لیا کہ آئندہ وہ ایسا نہیں کریگا۔

وڈیو دیکھنےکے لئے کلک کریں

 

شیئر: