Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر میں 74سالہ سعود ی کی خودکشی

محایل ..... ایک 74سالہ سعودی شہری نے اپنے گھر میں بندوق سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس حکام اور پبلک پراسیکیوشن کے ایک ممبر نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گولی مقامی شہری کے سینے سے کمر کی جانب پار ہوگئی تھی۔ لہولہان تھا۔ انگلی ٹریگر پر تھی۔ اسکے باوجود پولیس شک کی بنیاد پر دیگر امکانات کے حوالے سے بھی تحقیقات کررہی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی وفات نامہ اور اس کے حقیقی سبب کا اعلان ہوگا۔
 

شیئر: