Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

6ماہ فلم کو دینے کیلئے تیار ہوں،سشمیتا

بالی وڈ فلموں کی مشہور و معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر اداکاری شروع کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ کافی عرصے سے بہترین اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے ہی انہیں اچھی فلم کی آفر ہوئی وہ اس بارے میں سوچیں گی۔اداکارہ نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ میں اپنی زندگی کے چھ مہینے ایک فلم کو دینے کےلئے تیار ہوں،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میری مرضی کے مطابق اسکرپٹ بھی تیار ہو۔
 
 

شیئر: