Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمینوں کے نرخوں میں 3.2فیصدکمی

جدہ..... 2017ءکے اعدادوشمار سے معلوم ہوا ہے کہ غیر منقولہ جائدادوں کے نرخو ں میں 3.2فیصد کمی واقع ہوگئی ہے۔ محکمہ شماریات نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مکانات کے پلاٹس میں 2.2فیصد ، دکانوں کے پلاٹس میں 5.7فیصد اور زرعی زمینوں میں 0.6فیصد نرخ کم ہوئے۔
 

شیئر: