Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاکلیٹ دماغی صلاحیتوں میں اضافے میں مدد گار ‎

چاکلیٹ دماغی صلاحیتوں میں اضافے میں مدد گار  ثابت ہوتی ہے . وہ افراد جو ہفتے میں کم از کم ایک چاکلیٹ کھاتے ہیں انکی یادداشت چاکلیٹ نہ کھانے والوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہو تی ہے  . یہ ذہنی دباؤ ، پریشانی اور دماغی  الجھنوں سے بچاؤ میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے . چاکلیٹ اسٹریس ہارمون کا لیول کم کر دیتی ہے  اس میں شامل کوکا فلیوینول دماغ کی کام کرنے کی رفتار اور صلاحیت میں اضافےکا باعث بنتا ہے . ڈارک چاکلیٹ میں موڈ کو بہتر بنانے والے منرل میگنیشیم پائے جاتے ہیں جو دماغ کو پر سکون کر دینے والے کیمیکل سیروٹونن کے بننے میں مدد دیتے ہیں . بوڑھے افراد میں دو کپ کوکا کا روزانہ استعمال دماغی صحت ، یادادشت اور سوچنے سمجھنے کی صلا حیتوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے . 
یہ بھی پڑھیں:چاکلیٹ فیس پیک

شیئر: