Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ میں تعطیل

    جدہ - - - - - -  سفارتخانہ پاکستان ریاض اور قونصل خانہ جدہ پیر 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بند رہیں گے۔ دونوں دفاتر منگل 6فروری کو دوبارہ کھل جائیں گے۔
 

شیئر: