Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مچھلی کوتلتے وقت ٹوٹنے سے کیسے بچائیں

اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مچھلی فرائی کرنے کے دوران ٹوٹ جاتی ہے .  لاکھ حتیاط کے باوجود بھی تلنے کے بعد مچھلی ثابت نہیں رہتی . یہ مسئلہ اکثر خواتین کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے  . مچھلی کو  ٹوٹنے سے بچانے کے لیے فرائی کرنے سے پہلے  اس پر تھوڑا سا کارن فلور لگا دیں . کارن فلور کے استعمال  سے مچھلی  ٹوٹنے اور بکھرنے سے محفوظ رہے گی .
یہ بھی پڑھیں:بال توجہ مانگتے ہیں

شیئر: