ریاض..... جدہ، ینبع شاہراہ پر گیس ٹینکر کے الٹ جانے پر آگ لگ گئی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ اداروںکے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے اورصورتحال پر قابو پالیا گیا۔ گیس ٹینکر کا اگلا ٹائرپھٹ جانے کی وجہ سے ٹینکر الٹ گیا تھا۔