واشنگٹن۔۔۔ہزاروں امریکیوں کو وائرس زدہ رینسم وائر اور وائرس زدہ ای میل بھجوانے والے ایک روسی شخص کو اسپین سے امریکہ بدر کردیا گیاہے۔37 سالہ روسی شخص پیٹر لاواشوف کو ریاست کنکٹیٹ کے وفاقی جج کے سامنے پیش ہونا ہے جہا ں پر وہ ہیکنگ، وائرس وائر اور ای میل فراڈ شناخت کی چوری اور سازش کے الزامات کا سامنا کریں گے۔