Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں ٹک ٹک نہیں چلیں گے

ریاض... جدہ کی سڑکوں پر تھری وہیلر رکشے (ٹک ٹک)کے رواج نے مقامی شہریوں میں ہلچل پیدا کردی۔ محکمہ ٹریفک کے ایک عہدیدار نے ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ اس قسم کے رکشوں کو جدہ میں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مصر اور ہندوستان جیسے گھنی آبادی والے ممالک میں ان کا رواج بہت زیادہ ہے۔ قریب آنے جانے کیلئے مقامی شہری اس قسم کے رکشے کرائے پر حاصل کرتے ہیں۔ عام طور پر ان میں 2سواریاںبٹھائی جاتی ہیں۔ لاگت کم ہے اور تنگ گلیوں اور محلوں میں انکا آنا جانا آسان ہوتا ہے۔
 
 

شیئر: